بھمبر میں شدید بارش بھمبر کھاریاں بائی پاس روڈ برساتی نالہ میں موٹر سائیکل سوار 6 افراد سلابی پانی کے ریلے میں بہہ گئے

بھمبر میں شدید بارش بھمبر کھاریاں بائی پاس روڈ برساتی نالہ میں موٹر سائیکل سوار 6 افراد سلابی پانی کے ریلے میں بہہ گئے

بھمبر۔ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت 5 بندوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ 2 سالہ بچی پانی کے ریلے میں بہہ گئی
بھمبر۔ مقامی لوگوں کے مطابق پولیس اور ریسکیو 1122 کال کرنے کے باوجود موقع پر نہ پہنچ سکی جس سے امدادی سرگرمیوں میں دشواری پیش ائی
مقامی لوگوں نے کٹھن کوششوں کے بعد ڈیڈھ سالہ خرین دختر ظہیر احمد کو ڈھونڈھ لیا اور بچی کو فورا اسپتال لایا گیا ۔البتہ ڈاکٹرز نے خرین کو مردہ ڈکلییر کر دیا
بھمبر۔ متاثرہ افراد کا تعلق علاقہ پاکستان کے گاوں سمرالہ سے بتایا جا رہا ھے۔
جدید تر اس سے پرانی