بلال احمد کچے ولد غضنبی کچے ساکنہ حجبل کاکاپورہ کل رات جی ایم سی جموں میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ کچے پر ’پلوامہ حملے‘ کا حصہ ہونے کا الزام تھا جس میں 2019 میں کم از کم 40 سی آر پی ایف اہلکار مارے گئے تھے۔

جدید تر اس سے پرانی