امریکی وزیر خارجہ سات اکتوبر سے اب تک اپنے نویں دورے پر اسرائیل اور علاقے کے دوسرے ملکوں میں پہنچے ہوئے ہیں۔ ان کی حالیہ دنوں کی بےچینی اور اضطراب سے اب صاف لگنے لگا ہے کہ اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ اور اپنے اڑوس پڑوس پر بمباری و حملہ بازی اب امریکی جو بائیڈن انتظامیہ کو براہ راست اپنے اوپر بھی حملہ محسوس ہونے لگا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ سات اکتوبر سے اب تک اپنے نویں دورے پر اسرائیل اور علاقے کے دوسرے ملکوں میں پہنچے ہوئے ہیں۔
Ijaz Chaudhry
0
