میرپور آزادکشمیر: گزشتہ رات بارش کے باعث ایوب پلازہ کا چوکیدار کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا

میرپور آزادکشمیر: گزشتہ رات بارش کے باعث ایوب پلازہ کا چوکیدار کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا
ولائیت جان نوشیرہ کا رہائشی ہے میت آبائی شہر روانہ کردی جائے گی۔
میت کو ابھی ہسپتال سے پلازہ میں لایا جارہا ہے جہاں سے نوشیرہ روانہ کیا جائے گا  ایوب پلازہ  آج بند رہے گا۔ذرائع

جدید تر اس سے پرانی