۔۔۔تازہ تـریـن۔۔۔ پاسپورٹ آفس ہٹیاں بالا کا سیکورٹی گارڈ صبح مردہ حالت میں پایا گیا،آفس کو باہر سے تالا لگا ہوا تھا،پولیس اور ریسکیو نے ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کردیا، ابتدائی اطلاعات کیمطابق موت کیوجہ ہارٹ اٹیک بھی ہو سکتی ہے۔۔

 


۔۔۔تازہ تـریـن۔۔۔
پاسپورٹ آفس ہٹیاں بالا کا سیکورٹی گارڈ صبح مردہ حالت میں پایا گیا،آفس کو باہر سے تالا لگا ہوا تھا،پولیس اور ریسکیو نے ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کردیا، ابتدائی اطلاعات کیمطابق موت کیوجہ ہارٹ اٹیک بھی ہو سکتی ہے۔۔

جدید تر اس سے پرانی