صفحۂ اول › اہم خبریں نیلم،مظفرآباد وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس تحریر: Ijaz Chaudhry ستمبر 11, 2024 نیلم،مظفرآبادوزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس،جب وزیراعظم اور کابینہ جوابدہ ہیں تو باقی کوئی بھی یہ دعویٰ نہیں کر سکتا کہ وہ جوابدہ نہیں, ہر فرد اپنی زمہ داری پوری ادا کرے زمرہ: اہم خبریںکشمیر کشمیر کی ہر خبر سب سے پہلے — ہمارے واٹس ایپ سے جڑیں ابھی جوائن کریں