صوابی پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں رکھے بارود میں دھماکا، ایک بچہ جاں بحق درجنوں افراد زخمی۔۔۔ ڈان نیوز

 


پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کی وجہ سے بیرکس منہدم ہو گئے اور ملبے تلے متعدد افراد دبے ہوئے ہیں جن کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔

جدید تر اس سے پرانی