افسوس ناک جہلم ویلی تازہ ترین / چکار ٹاؤن کے نواحی علاقے پوٹھی محلہ جب گولی مار کے رہائشی محمد نصیر اعوان ( درزی ) و خورشید اعوان پسران رحمت اللہ کا دو منزلہ رہائشی مکان بجلی کے شارٹ سرکٹ سے جل کر خاکستر.، لاکھوں روپے مالیت کا نقصان .

 


افسوس ناک

جہلم ویلی

تازہ ترین / چکار ٹاؤن کے نواحی علاقے پوٹھی محلہ جب گولی مار کے رہائشی  محمد نصیر اعوان ( درزی ) و خورشید اعوان پسران رحمت اللہ کا دو منزلہ رہائشی مکان  بجلی کے شارٹ سرکٹ سے  جل کر خاکستر.،

 لاکھوں روپے مالیت کا نقصان

اہلخانہ معجزانہ طور پر محفوظ، مقامی افراد آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف اطلاعات کے مطابق ابھی تک رہائشی مکان کو لگی آگ پر قابو پایا نہیں جاسکا.

جدید تر اس سے پرانی