افسوس ناک خبر،
پتراٹہ باغ،
موٹرسائیکل اور سوزوکی ایکسیڈینٹ جس میں موٹرسائیکل سوار ہریرہ زاہد دم توڑ گیا، DSP ہیڈ کوارٹر باغ فیض الرحمان عباسی کی نگرانی میں باغ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سوزوکی گاڑی تھانہ سٹی باغ میں ضبط کرتے ہوئے ملزم شعیب شاہ ولد محمود شاہ سکنہ موہری فرمان شاہ کو گرفتار کر لیا. مقدمہ درج ، حادثہ کی نسبت تمام تر شواہد کی چانچ پڑتال جاری ،
اللہ نوجوان کو شہادت کا رُتبہ عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔
