ہوماہم خبریں وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا پلندری میں وزیر حکومت سردار محمد حسین خان کی جانب سے منعقدہ جلسہ عام سے خطاب Ijaz Chaudhry ستمبر 18, 2024 0 حکومت سنبھالی تو گورننس کا تصور ہی نہیں تھا گورننس ختم ہو چکی تھی، میرے پاس کوئی صوابدیدی عملہ نہیں، سٹاف میں صرف تین لوگ ہیں،وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا پلندری میں وزیر حکومت سردار محمد حسین خان کی جانب سے منعقدہ جلسہ عام سے خطاب