جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 10 مطالبات پر مبنی چارٹر آف ڈیمانڈ سے تاحال جن مطالبات پر جزوی عملدرآمد ہوا ہے


جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 10 مطالبات پر مبنی چارٹر آف ڈیمانڈ سے تاحال جن مطالبات پر جزوی عملدرآمد ہوا ہے
1.آٹا  ڈیمانڈ کے مطابق ریٹ دیا گیا مگر ایلوکیشن بھی کم کر دی گئی اور معیار کمپرومائز کر دیا گیا،
2. بجلی،  کمرشل اور ڈومیسٹک ریٹ دیا گیا مگر 5kva اور فیز 3  اکاونٹس ہولڈرز کو تاحال بجلی کے بلات پرانے ریٹ پر جاری ہو رہے ہیں.
3. رٹھوعہ ہریام پل کے لئے فنڈز جاری ہو چکے ہیں ورک پراگرس اور کوالٹی آف ورک بعد کی بات ہے.
4. پراپرٹی ٹیکس 14 فیصد کر دیا گیا ہے.
مطالبات جن کا  سروسز کا نوٹیفکیشن ہوئے ایک عرصہ گزر چکا مگر عملدرآمد تاحال نہیں ہوا.
*. مراعات پر جوڈیشل کمیشن
*.طلبہ تنظیموں کے الیکشن.
*.  ہائی کورٹ آزاد کشمیر کے 2019 کے  فیصلہ پر عملدرآمد.
*.آزاد جموں کشمیر بینک کا شیڈولڈ بینک کا درجہ.
*.سیلولرکمپنیز کا دائرہ کار پورے آزادکشمیر تک بڑھانے اور انٹرنیٹ سروس کے معیار کی بہتری.
*. دوران تحریک درج ایف آئی آرز کا خاتمہ
*.کروٹ ڈیم کی وجہ متاثر ہوئے والی آزادپتن روڈ کی بحالی.
*.جنگلات کی لکڑی کے ڈومیسٹک استعمال کا قابل عمل میکنزم.
*.بلدیاتی نمائندوں کے فندز اور اختیارات کا تعین.
*. ریاست کی متناظہ حیثیت اور پس ماندگی  کی وجہ سے تمام ٹیکسز میں مناسب چھوٹ.
*. کرپشن کے خاتمہ کے لئے قابل عمل قانون سازی.
*. میرپور، بھمبر    زراعت کے فروغ کے لئے منگلا ٹیم سے پانی کی فراہمی نیز میرپور کے شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی.
شعبہ نشر واشاعت
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی


 

جدید تر اس سے پرانی