عمرکوٹ سندھ(بیوروچیف۔زیب بنگلانی) ملک بھر کی طرح عمرکوٹ سامارو کنری پتهورو اور ضلع بهر کے چهوٹے بڑی شهروں میں بھی کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے 27 اکتوبر کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا






عمرکوٹ سندھ(بیوروچیف۔زیب بنگلانی)
ملک بھر کی طرح عمرکوٹ  سامارو کنری پتهورو اور ضلع بهر کے چهوٹے بڑی شهروں  میں بھی کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے 27 اکتوبر کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا
سامارو میں اسسٹنٹ کمشنر سنجے کمار ترکيو اور الحاج مولوی غلام مصطفی صابری  کی قیادت میں شاہ لطیف چوک سے ریلی نکالی گئی اسسٹنٹ کمشنر سنجے کمار  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 77 سال قبل جموں و کشمیر پر غیر قانونی طور پر قبضہ کیا گیا جس کے بعد سے کشمیر کی عوام اپنے حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کررہی ہے اور کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں بلکہ مسئلہ کشمیر کے کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل تک ہر سطح پر ان کے حقوق کیلئے آواز بلند کرتے رہے گی.


 

جدید تر اس سے پرانی