درہال گگاں(بیورو رپورٹ) بڑجن روڈ پر تارکول ڈالنے کا عمل جاری ہے ڈسٹرکٹ کونسلر چوھدری اصغر صاحب نے موقع پر وزٹ کیا روڈ کے معیار کو چیک کیا


درہال گگاں (بیورو رپورٹ) بڑجن روڈ  پر تارکول ڈالنے کا عمل جاری ہے 
ڈسٹرکٹ کونسلر چوھدری اصغر  صاحب نے موقع پر وزٹ کیا  روڈ کے معیار کو چیک کیا 
ڈسٹرکٹ کونسلر چوھدری اصغر صاحب
راجہ رشید  صاحب نہاڑی
چوھدری طارق صاحب بڑجن
چوھدری واجد جڑالی
سابق امیدوار  ممبر لوکل کونسل چوھدری کبیر صاحب
محمد شکیل بڑجن اہلیان درہال گگاں۔ اہلیان بڑجن  اہلیان جڑالی   نے سابق وزیر حکومت  چوھدری علی شان سونی صاحب اور وزیر اعظم آزاد کشمیر  چوھدری انوار الحق صاحب کا شکریہ  اد ا کیا جن کی وساطت سے یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچے گا..




 

جدید تر اس سے پرانی