سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)سب ڈویژن سماہنی چوکی کی برطانیہ میں مقیم سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت راجہ آصف رشید کی بحرین۔ترکی دورہ کے بعد سعودی عرب میں عمرہ ادائیگی کے بعد آبائی وطن آمد اسلام آباد ایئرپورٹ پر دوست احباب عزیز و اقارب نے استقبال کیا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا راجہ آصف رشید چوکی گڑھا کی سیاسی و سماجی شخصیت میجر ریٹائرڈ محمد رشید خان(مرحوم) کے فرزند ارجمند ہیں آبائی وطن میں تین ماہ قیام کے بعد واپس برطانیہ روانہ ہو جائیں گئے۔۔۔
سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)سب ڈویژن سماہنی چوکی کی برطانیہ میں مقیم سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت راجہ آصف رشید کی بحرین۔ترکی دورہ کے بعد سعودی عرب میں عمرہ ادائیگی کے بعد آبائی وطن آمد
Ijaz Chaudhry
0
Tags
تازہ ترین
