إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سابق وزیرحکومت حلقہ سماہنی چوہدری محمد رشید مرحوم کی اہلیہ چوہدری پرویز رشید کی والدہ محترمہ برطانیہ میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں ہوگا
دعا ہے اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
