میرپور// وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین نے سابق وزیر تعلیم و خوارک آزاد کشمیر چوہدری محمد رشید کی زوجہ محترمہ، سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد رزاق کی بھاوج اور چوہدری پرویز رشید کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا


میرپور// وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین نے سابق وزیر تعلیم و خوارک آزاد کشمیر چوہدری محمد رشید کی زوجہ محترمہ، سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد رزاق کی بھاوج اور چوہدری پرویز رشید کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت و بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔ آمین

 

جدید تر اس سے پرانی