ترکی میں ناکام بغاوت کے ملزم فتح اللہ گولن انتقال کر گئے
Ijaz Chaudhry0
گولن اور ان کے حامیوں پر دو ہزار سولہ میں ترک حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے ناکام فوجی بغاوت کا الزام ہے۔ امریکہ میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے مبلغ کی عمر تراسی برس تھی اور وہ علالت کے سبب ہسپتال میں زیر علاج تھے