بھارت نے پاکستان کی میزبانی میں رواں ماہ ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔
Ijaz Chaudhry0
بھارت نے پاکستان کی میزبانی میں رواں ماہ ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان بھارتی وزارتِ خارجہ کے مطابق وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر 15 اور 16 اکتوبر کو ایس سی او سمٹ میں بھارتی وفد کی قیادت کریں گے۔