کھوئی رٹہ ( سردار ساجد آزاد سے ) فاروق بانیاں صاحب کی قیادت میں پی وائی او کو مضبوط قوت بنائیں گئے

 


کھوئی رٹہ ( سردار ساجد آزاد سے ) فاروق بانیاں صاحب کی قیادت میں پی وائی او کو مضبوط قوت بنائیں گئے ، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی میڈیا کوآرڈینیٹر   پی وائی او دوبئی محسن کسانہ صاحب  نے اپنے ایک بیان میں کہا پی وائی او کو مضبوط و منظم بنانے کے لیے تمام تر کوششیں بروئے کار لائے گے یوتھ کی مضبوطی ہی پارٹی نظریات کی ضامن ہے پی وائی او یو اے ای فاروق بانیاں صاحب کی قیادت میں متحد و منظم ہے پی وائی او کی ساری ٹیم کے ساتھ مل کر پارٹی کو مضبوط بنا سکوں اور کارکنان میں اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دے دیں  انشاء اللہ نو جوان نسل کو متحرک کرنے کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کروں گامیں پارٹی کے ویژن اور بھٹو  ازم کے نظریات کے لئے شب و روز محنت کروں گا انشااللہ آنے والا دور پیپلزپارٹی کا ہو گا جیالوں کا ہو گا

جدید تر اس سے پرانی