عمرکوٹ سندھ (بیوروچیف۔زیب بنگلانی۔ عمرکوٹ خفیہ اطلاع پر سی آئی اے پوليس کی کاروائی ناياب نسل کے هرن اسملنگ کرنے والے گروه کے دو ملزمان گرفتار پانج هرن برآمد محکمہ وائلڈ لائيف کے حوالے۔

 



عمرکوٹ سندھ (بیوروچیف۔زیب بنگلانی۔
 عمرکوٹ خفیہ اطلاع پر سی آئی اے پوليس کی کاروائی ناياب نسل کے هرن اسملنگ کرنے والے گروه کے دو ملزمان  گرفتار پانج هرن برآمد محکمہ وائلڈ لائيف کے حوالے۔
عمرکوٹ سی آئی اے پوليس انچارج خليل کمنبھار کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر ماکھيارو کے  قریب  کامياب کاروائی کرتے هوۓ نيو چھور سے ناياب نسل کے هرن خريد کرکے اسملنگ کرنے والے گروه کے دو  ملزمان  محمد اکرم قريشی اور علی  حيدر راجپوت کو گرفتار کرکے ناياب نسل کے پانج هرن برآمد کر لئے 
 ملزمان سانگهڑ ضلع کے رہائشی بتائے جارہے ہیں جوکہ تھر اور نيو چھور کے مختلف علائقوں سے   ناياب قِسم کے  نسل کے هرنوں کو مقامی لوگوں سے خريد کرکے  مختلف شهروں میں اسملنگ کرتے ہیں جس کو اج گشت کے  دوران سی آئی اے پوليس عمرکوٹ ٹيم نے گاٶں ماکھيارو قریب سے  کامياب کاروائی کرکے گاڑی نمبر BPE-184 کرولا سے دو افراد کوپانج ناياب نسل کے هرنوں کے ساتھ گرفتار کرلیا مزید قانونی کارروائی پوری کرکے گرفتار ملزمان هرن اور گاڑی محکمہ وائلڈ لائيف کے  حوالے کئے گئے ہیں عدالت سے هرن رليز کراکے جهنگل میں چھوڑےجائے گے 
 اس موقعے پر انچارج سی آئی اے خلیل کمنبھار نے میڈیا سے گفتگو کرتے هوۓ کہا کہ هرن ہمارے سهراۓ تهر کا حَسین شهکار  ہیں هرنوں کی نسل کو بچانا ہمارا اولین فریضه ہے مقامی لوگ هرن بیچنے والے دلالوں کے راستے روک کر  انہیں گرفتار کرائیں تاکہ هرنوں کی نسل کشی سے  بچایا جاسکے ۔



جدید تر اس سے پرانی