اسلام آباد وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لے لیا


اسلام آباد

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لے لیا

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا حلف برداری کی تقریب سے خطاب 

کشمیریوں کا پاکستان کے ساتھ لازوال رشتہ ہے جو لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کی بنیاد پر قائم ہے ۔ وزیراعظم آزادکشمیر 

ریاست کے آئینی نظام کو خطرے میں ڈالنے اور پاکستان کے ساتھ رشتہ کو کمزور کرنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جا سکتی. چوہدری انوارالحق 

نظریہ پاکستان شرط اول ہے. وزیراعظم آزادکشمیر 

اے کے این ایس کے لئے 20 لاکھ روپے کا اعلان

مطالبات شہریوں کا حق ہے اور جائز مطالبات پورا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، چوہدری انوارالحق 

انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی. وزیراعظم آزاد کشمیر

جب تک قلم میں اختیار ہے ایک ہی مشن ہےمخلوق خدا کی بھلائی کے لئے کام کرنا ہے. چوہدری انوارالحق 

آزادکشمیر میں میرٹ کو 100 فیصد یقینی بنایا جائے گا ، وزیراعظم آزادکشمیر

ریاست سے فرسودہ نظام کا خاتمہ اولین ترجیح ہے. چوہدری انوارالحق 


 

جدید تر اس سے پرانی