عمرکوٹ : ڈاکٹر شاہنواز کنمبھر کی قبر کشائی کرنے کے بعد اسپیشل میڈیکل بورڈ نے پوسٹ مارٹم کیا۔۔۔عمرکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیوروچیف زیب بنگلانی


عمرکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیوروچیف زیب بنگلانی  
اوسی 

عمرکوٹ : ڈاکٹر شاہنواز کنمبھر کی قبر کشائی کرنے کے بعد اسپیشل میڈیکل بورڈ نے پوسٹ مارٹم کیا۔ عمرکوٹ: آ ج سے ٹھیک 26 دن قبل مورخہ 19 سیپٹمبر 2024 کو سندھڑی کے قریب ماورائے عدالت قتل ہونے والے عمرکوٹ ، جانہرو کے ڈاکٹر شاہنواز کنمبھر کی قبر کشائی کے لیئے اسپیشل میڈیکل بورڈ کی ٹیم لیاقت یونیورسٹی آ ف میڈیکل سائنس جامشورو کے 
ھیڈ آ ف پیتھالوجی ڈپارٹمنٹ اور میڈیکل آ فیسر علاؤہ ازیں سول جج و جوڈیشل میجسٹریٹ ون  انویسٹیگیشن پولیس کی زیر نگرانی
قبر کشائی کی گئی اور اسپیشل میڈیکل بورڈ نے پوسٹ مارٹم کیا  ۔


 

جدید تر اس سے پرانی