ہمارے بارے میںہمارے ساتھ شامل ہوںممبر لاگ انرابطہپرائیویسی پالیسیقواعد و ضوابطڈسکلیمر
تازہ ترین

برنالہ/ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان، سابق سنئیر وزیر چوہدری طارق فاروق سابق ممبر کشمیر کونسل راجہ علی ذوالقرنین نے سابق محتسب اعلی آزاد کشمیر ظفر حسین مرزا ایڈووکیٹ کی اہلیہ محترمہ اور لئیق محمود عامر ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کی وفات پہ اظہار تعزیت کیا، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئےدعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلندی کرے،جملہ لواحقین کو صبر جمیل دے۔

تحریر: Ijaz Chaudhry