پوٹھی پل کے قریب ٹریفک حادثہ ایک نوجوان کی ٹانگیں ٹوٹ گئی میرپور ریفر ذرائع
ذرائع کے مطابق بھمبر میرپور جاتے ہوئے موٹرسائیکل سے لوڈ گاڑی چریاں اترائی میں سامنے نکلنے والے موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے کھائی میں جا گری موٹرسائیکل سوار کی ٹانگیں ٹوٹ گئی جسے میرپور ریفر کر دیا گیا مزدا گاڑی کے ڈرائیور کنڈیکٹر کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لایا گیا جہاں سے موقع سے فرار ہونے کی اطلاعات ہیں ٹریفک پولیس موقع پر پہنچ گئی
دوسرے ٹریفک حادثہ میں بجر سے لوڈ ڈیمپر پوٹھی اترائی میں گر گیا تاحال جانی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں
