سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)صدر انجمن تاجران تحصیل سماہنی و ممبر کور کمیٹی راجہ عابد اسلم۔تاجران عہدیداران چوہدری وجاہت حنیف۔چوہدری مطلوب حسین۔ساجد حسین چوہدری و دیگر نے پونا میں سینئر پارلیمنٹئرین چوہدری محمد رشید مرحوم کی اہلیہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور ان کے فرزند چوہدری پرویز رشید اور بھائی سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد رزاق و دیگر لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اس موقع پر سرپرست اعلی کشمیر پریس کلب سماہنی راجہ غلام محی الدین بھی موجود تھے اللہ تعالی مرحومہ و مغفورہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین۔۔۔
سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)صدر انجمن تاجران تحصیل سماہنی و ممبر کور کمیٹی راجہ عابد اسلم۔تاجران عہدیداران چوہدری وجاہت حنیف۔چوہدری مطلوب حسین۔ساجد حسین چوہدری و دیگر نے پونا میں سینئر پارلیمنٹئرین چوہدری محمد رشید مرحوم کی اہلیہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی
Ijaz Chaudhry
0
