سماہنی پونا / صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد یسین کی سابق وزیر تعلیم چوہدری محمد رشید مرحوم کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کے لیے چوہدری محمد رشید ہاؤس ہوڑاں آمد امیدوار اسمبلی چوہدری محمد رزاق ، چوہدری محمد رفیق و دیگر فیملی سے تعزیت کی
Ijaz Chaudhry
0
Tags
تازہ ترین
