وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا شہدا ء زلزلہ کی برسی کے موقع پر خصوصی پیغام


مظفرآباد

وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا شہدا ء زلزلہ کی برسی کے موقع پر خصوصی پیغام

8اکتوبر2005کے سانحہ میں عالمی برادری نے زلزلہ میں انسانی ہمدردی کے تحت ایک ایسا مثالی کردار ادا کیا، وزیراعظم آزادکشمیر

 ہمیں امید نو کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا، چوہدری انوارالحق 

قدرتی آفات سے نمٹنے اور نقصان کو کم سے کم کرنے کیلئے آگاہی فراہم کرنا ہوگی، وزیراعظم آزادکشمیر 

جن ممالک نے اس سانحہ میں ہماری مدد کی ان کی خدمات کو یاد رکھا جائیگا، چوہدری انوارالحق 

زلزلے کے بعد حکومت پاکستان اور پاکستانی قوم اس سانحہ سے مقابلہ کرنے کیلئے ایک ایسی زنجیر بن گئی جس کی وجہ سے ہمارے حوصلے بڑھے، وزیراعظم آزادکشمیر 

 آج اجڑی بستیاں آبادیوں میں تبدیل ہو چکی ہیں، چوہدری انوارالحق 

کھنڈرات کا منظر پیش کرنے والی سڑکوں کی جگہ شاہرات نے لے لی ہے، وزیراعظم آزادکشمیر 

عوام کو زندگی کی تمام بنیادی سہولتیں پہنچانے کیلئے اقدامات جاری ہیں، چوہدری انوارالحق 

ان سب تعمیراتی سرگرمیوں میں تعمیر نو پر مامور قومی اداروں نے ایک مثالی کردار ادا کیا ہے، چوہدری انوارالحق 

آزادکشمیر کے ہر شہر اور گاؤں میں جدید سہولیات فراہم کرینگے، وزیراعظم آزادکشمیر

 

جدید تر اس سے پرانی