سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)سب ڈویژن سماہنی چدرون درھال جنڈالہ کی سیاسی و سماجی شخصیت راجہ شوکت محمود طاہر کے چشم و چراغ اور صدر انجمن تاجران سماہنی و ممبر کور کمیٹی راجہ عابد اسلم کے چچا زاد بھائی ارسلان شوکت نے حفظ قرآن مکمل کر لیا تکمیل حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرنے پر ادارہ ہذا قاسمیہ زاہدیہ اسلامک سنٹر ہڑوال میں انکی دستار بندی تقریب دستار فضیلت میں کی گئی خلیفہ عبدالغنی نقشبندی کی زیر نگرانی میں مفتی قاری مولانا حبیب نقشبندی نے ان کے سر پر دستار کا تاج پہنایا خیر و برکت کیلئے اجتماعی دعا کروائی گئی اور شرکاء میں مٹھائی تقسیم کی گئی اس موقع پر والدین قریبی عزیز و اقارب اور اہل علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات راجہ شوکت محمود طاہر۔راجہ محمد اسلم.راجہ عابد اسلم۔۔راجہ منور۔راجہ قیصر۔راجہ پرویز و دیگر سمیت دینی مدرسہ کے طلبہ شریک ہوئے شرکاء نے تقریب کے دولھا ارسلان شوکت پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں ھار مالا پہنائے گئے دلی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اللہ پاک انکے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے آمین........
سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)سب ڈویژن سماہنی چدرون درھال جنڈالہ کی سیاسی و سماجی شخصیت راجہ شوکت محمود طاہر کے چشم و چراغ اور صدر انجمن تاجران سماہنی و ممبر کور کمیٹی راجہ عابد اسلم کے چچا زاد بھائی ارسلان شوکت نے حفظ قرآن مکمل کر لیا
Ijaz Chaudhry
0
Tags
تازہ ترین
