اسرائیلی فضائی حملے میں تین لبنانی صحافی ہلاک، سرکاری میڈیا

 


3 گھنٹے پہلے

کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے مطابق غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سےگزشتہ ایک سال کے دوران مغربی کنارے، اسرائیل اور لبنان میں کم از کم 128 صحافی اور میڈیا ورکرز ہلاک ہو چکے ہیں۔


جدید تر اس سے پرانی