سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)جہلم میں چب راجپوت کونسل پاکستان کے سالانہ اجلاس کا انعقاد


سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)جہلم میں چب راجپوت کونسل پاکستان کے سالانہ اجلاس کا انعقاد اجلاس میں چب راجپوت کونسل کے عہدیداران سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت اس موقع پر سابق ایم ایل اے حلقہ سماہنی راجہ مقصود احمد خان، مرکزی راہنما مسلم لیگ ن ممبر مجلس عاملہ و مرکزی چیئرمین چب راجپوت کونسل میجر ریٹائرڈ خضر الرحمن راجہ، سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل بھمبر راجہ غلام ربانی، سابق امیدواراسمبلی راجہ جاوید اختر ایڈووکیٹ، کیپٹن ریٹائرڈ خان ندیم خان،۔صدر مسلم کانفرنس بھمبر راجہ طاہر اقبال۔سینئر صحافی راجہ حبیب اللہ خان۔تحصیلدار ریٹائرڈ اقبال انقلابی و دیگر بھی موجود تھے اس موقع پر شرکاء کا آپس میں باہمی اتحاد و اتفاق کو فروغ دینے اور سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر زور دیا گیا۔

 

جدید تر اس سے پرانی