ماچھیوال/رانا ذیشان ۔ ڈی ائی جی پیڑولنگ ڈاکڑ اطہر وحید ایس پی پیڑولنگ ملتان سلیم خاں نیازی کی ہدایت پر ڈی ایس پی پیڑولنگ وہاڑی رانا تنویر سرور کے زیرسرپرست موئثر گشت کے دوران غلام عباس جوئیہ شفٹ انچارج پکھی موڑ نے دورارران گشت محمد عمران سے کلاشنکوف بمع 5گوکیاں برامد کر کے مقدمہ نمبر 1083/24تھانہ ماچھیوال میں درج کروایا اہل علاقہ نے بہت اچھاسراہا کہ عمران ایک ریکارڈ یافتہ سابقہ 14مقدمات کاملزم تھا اعلی افسران نے بھی غلام عباس جوئیہ اور ان کی ٹیم کو شاباش دی مزید کہا کہ ایسے افسران محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں ان کی اعلی کارگردگی کی وجہ سے جرائم میں نمایاں کمی ہوتی ہے اس عمل کو مرکزی انجمن تاجران ماچھیوال کے تمام عہدداران نے بہت اچھا سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔۔۔۔
ماچھیوال/رانا ذیشان ۔ ڈی ائی جی پیڑولنگ ڈاکڑ اطہر وحید ایس پی پیڑولنگ ملتان سلیم خاں نیازی کی ہدایت پر
Ijaz Chaudhry
0
Tags
اہم خبریں
