سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)مرکزی راہنما مسلم لیگ ن و ممبر مجلس عاملہ میجر ریٹائرڈ خضر الرحمن راجہ، سابق امیدوار اسمبلی راجہ جاوید اختر ایڈووکیٹ نے منانہ سرسالہ میں سابق کونسلر چوہدری محمد رشید کی اہلیہ و پوتے صحافتی شخصیت عدنان رشید باصرہ کی والدہ اور بیٹے کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اس موقع پر سینئر قانون دان راجہ اعظم خان ایڈووکیٹ۔سابق بنک آفیسر راجہ ایوب خان۔بنک آفیسر راجہ کاشف ایوب و دیگر بھی موجود تھے قبل ازیں چھواں وینساں میں مسلم لیگ ن کے سرگرم راہنماء صوفی عبدالرؤف کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اللہ تعالی مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین۔
سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)مرکزی راہنما مسلم لیگ ن و ممبر مجلس عاملہ میجر ریٹائرڈ خضر الرحمن راجہ، سابق امیدوار اسمبلی راجہ جاوید اختر ایڈووکیٹ نے منانہ سرسالہ میں سابق کونسلر چوہدری محمد رشید کی اہلیہ و پوتے صحافتی شخصیت عدنان رشید باصرہ کی والدہ اور بیٹے کے انتقال پر فاتحہ خوانی ک
Ijaz Chaudhry
0
