کوٹلی// نمائندہ ڈیلی کشمیر آن لائن) کھوئی رٹہ میں آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا نیزہ بازی شو خاور شہاب شہید سٹیڈیم سہیور بیلہ میں منعقد ہوا۔۔۔۔چوہدری وقار جانی
صدر میڈیا سیل پی وائی گلف چوہدری وقار جانی نے میڈیا سے ٹیلیفونک گفتگو میں بتایا کہ میلہ باسلسلہ شادی کیپٹن ذوالفقار قربان گجر منعقد ہوا تقریب کے مہمان خصوصی وزیر جنگلات آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر چوہدری اکمل حسین سرگالہ وزیر خکومت جاوید اقبال بڈھانوی ڈاکٹر نثار انصر ابدالی سمیت دیگر وزراء اکرام و ممبران اسمبلی و ممبر ضلع کونسل و لوکل کونسل تھے یہ نیزہ بازی شو چوبیس( 24)اور پچیس (25) اکتوبر خاور شہاب شہید سٹیڈیم سہیور بیلہ کے مقام پر منعقد ہوا مجموعی طور پر تیس لاکھ روپے کے انعامات تقسیم کیے گئے جشن کھوئی رٹہ کا انعقاد کروانے پر تمام منتظمین کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں بالخصوص جشن کھوئیرٹہ بہترین مینجمنٹ پر بانی الکشمیر گجر ہارس کلب کیپٹن ذوالفقار قربان گجر شوکت کالس مالک کالس مخفوظ چیچی فاروق چیچی خان ملک خان پرویز اختر ایڈووکیٹ ، چوہدری زوہیب عزیز اور انکی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں ایونٹ کو کامیاب کروانے میں کردار ادا کیا اور مقامی لوگ خراج تحسین کے لائق ہیں جنہوں نے انتظامیہ سے بھرپور تعاون کیا ۔۔۔
.jpeg)
