“ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ”


“ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ”
 "ہم خدا کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔"
موت ایک اٹل حقیقت ہے، جس نے اس دنیا میں آنکھ کھولی ہے ایک مقررہ وقت پر اسے موت کا ذائقہ چکھنا ہے جانے والے کی موت پر دکھ اور صدمہ بھی فطری بات ہے۔ لیکن اس صدمے کو برداشت کرنا اور صبر سے کام لینا مطلوب و مقصود ہے تحصیل سماہنی کے سنئیر صحافی عدنان بسرا صاحب کے پھول جیسے بیٹے کی اچانک وفات کی خبر سن کر دلی دکھ ہوا اللہ پاک بیٹے کو 
جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل فرمائے ۔۔آمین

ٹیم / ادارہ 
ڈیلی کشمیر آن لائن


 

جدید تر اس سے پرانی