سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)برطانیہ میں مقیم چوکی سماہنی کی سیاسی سماجی و کارباری شخصیت راجہ آصف رشید کی میرپور میں سابق وزیر حکومت چوہدری محمد سعید سے ملاقات چوہدری محمد سعید کی خیریت دریافت کی صحت یابی کیلئے دعاوں و نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر چوہدری محمد سعید نے راجہ آصف رشید کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی ملاقات میں سیاسی سماجی کاروباری امور پر تفصیلی گفتگو و دو طرفہ تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔
سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)برطانیہ میں مقیم چوکی سماہنی کی سیاسی سماجی و کارباری شخصیت راجہ آصف رشید کی میرپور میں سابق وزیر حکومت چوہدری محمد سعید سے ملاقات
Ijaz Chaudhry
0
