میڈیا رپورٹس کے مطابق، کینیڈا کے ہیلی فیکس شہر میں والمارٹ اسٹور کے بیکری ڈپارٹمنٹ کے واک ان اوون کے اندر ایک 19 سالہ سکھ خاتون مردہ پائی گئی۔
ہیلی فیکس ریجنل پولیس (HRP) نے کہا کہ انہیں ہفتہ کی رات 9:30 بجے کے قریب والمارٹ 6990 ممفورڈ روڈ پر اچانک موت کے لیے بلایا گیا۔
پولیس کے مطابق خاتون، جس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، اسٹور پر ملازم تھی۔
لڑکی حال ہی میں انڈیا سے کینیڈا شفٹ ہوئی تھی
