ہمارے بارے میںہمارے ساتھ شامل ہوںممبر لاگ انرابطہپرائیویسی پالیسیقواعد و ضوابطڈسکلیمر
تازہ ترین

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں امریکی سفارت خانہ کے تین رکنی وفد پہنچا جہاں انہیں تین اسیر ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی۔وفد نے فارن ایکٹ میں گرفتار امریکی شہریوں سے ملاقات کی اور ملاقات ایڈیشنل سپریٹنڈنٹ دفتر میں کروائی گئی جو ایک گھنٹہ جاری رہی۔

تحریر: Ijaz Chaudhry

وفد کو امریکی شہریوں عابد ملک، صدیقہ سعید اور ایلکس پلیڈو تک قونصلررسائی دی گئی۔ امریکی وفد میں عرفان جان، مائیک مرفی اور راحیل جاوید شامل تھے۔ امریکی وفد ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گیا

زمرہ: پاکستان