بریکنگ نیوز عمرکوٹ سندھ( بیوروچیف زیب بنگلانی) دیہاتیوں کے ھاتھوں مبینہ ایک ڈکیت مارا گیا ایک زخمی۔

 



بریکنگ نیوز
عمرکوٹ سندھ( بیوروچیف زیب بنگلانی) 
 دیہاتیوں کے ھاتھوں مبینہ ایک ڈکیت مارا گیا ایک زخمی۔ 
عمرکوٹ کوٹ غلام محمد پولیس اسٹیشن کی حدود میں ماکھا اسٹاف کے دیہاتیوں اور ڈکیتوں میں مبینہ مقابلہ۔ 
عمرکوٹ  موٹرسائیکل چھیننے والے ڈکیتوں کو دیہاتیوں نے کلہاڑیوں سے حملہ کرکے دو ڈاکوؤں میں سے ایک ڈاکو کو مبینہ مار دیا ۔ 

جبکے ایک دیھاتی عمر بھٹی کو ڈاکوؤں نے زخمی کردیا۔ پولیس۔
عمرکوٹ دیہاتوں کے ھاتھوں عمرکوٹ کا رہائشی  رجب نوحانی  مارا گیا، فدا ٹنگڑی زخمی اور احمد نوحانی فرار ہو گیا ۔پولیس
تعلقہ پولیس اور ایس ایس پی میرپورخاص شبیر سیٹھار جگہ وقوعہ پر پہنچ گئے۔
عمرکوٹ ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی موٹر سائیکل کیش اور اسلحہ برآمد،  پولیس 
عمرکوٹ ملزمان عادی مجرم ہیں، جنکا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، ہلاک ہونے والے ڈاکو پر 15 سنگین نوعیت کے ڈکیتی کے کیسسز ہیں، مزید تفتیش جاری ہے  پولیس



جدید تر اس سے پرانی