مظفرآباد:( ڈیلی کشمیر آن لائن)
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی پاراچنار سے پشاور جانیوالی مسافر بس پر شرپسندوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت.
وزیراعظم کا قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار.
وزیراعظم نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے.
نہتے مسافروں پرحملہ انتہائی بزدلانہ عمل ہے، وزیراعظم آزادکشمیر
تخریب کاروں کی بزدلانہ کاروائیوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں ہو سکتے. چوہدری انوارالحق
