سماہنی//بیورو چیف// ڈیلی کشمیر آنلاٸن// چیف ایڈیٹر ڈیلی کشمیر آنلان وجاہت حنیف کے ماموں نائب تحصیلدار چوہدری نثار احمد محکمہ مال سےاپنی بیالیس سالہ سروس مکمل کر کے ریٹائرڈ ہو گئے ہیں انکی الوداع تقریب ریسٹ یاؤس سماہنی میں ہوئی ، اسسٹنٹ کمشنر سماہنی حسام ساجد ، اسسٹنٹ کمشنر چوہدری احمد سبحانی مہمانان خصوصی تھے ، محکمہ مال کے دیگر ریٹائرڈ افسران و ملازمین بھی شامل تھے

 


سماہنی//بیورو چیف// ڈیلی کشمیر آنلاٸن// 
چیف ایڈیٹر ڈیلی کشمیر آنلان وجاہت حنیف کے ماموں نائب تحصیلدار چوہدری نثار احمد محکمہ مال سےاپنی بیالیس سالہ سروس مکمل کر کے ریٹائرڈ ہو گئے ہیں انکی الوداع تقریب ریسٹ یاؤس سماہنی میں ہوئی ، اسسٹنٹ کمشنر سماہنی حسام ساجد ، اسسٹنٹ کمشنر چوہدری احمد سبحانی مہمانان خصوصی تھے ، محکمہ مال کے دیگر ریٹائرڈ افسران و ملازمین بھی شامل تھے

جدید تر اس سے پرانی