میرپور (پی آئی ڈی// ڈیلی کشمیر آن لائن )04جنوری2025 ڈپٹی کمشنر میرپور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میرپور راجہ زاہد حسین


میرپور (پی آئی ڈی// ڈیلی کشمیر آن لائن )04جنوری2025
  ڈپٹی کمشنر میرپور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میرپور راجہ زاہد حسین اور تحصیلدار میرپور چوہدری عمران یوسف نے لکھا سنگھ موڑ پر جعلی پیر کی جانب سے سڑک کے کنارے سرکاری اراضی پر قبضہ کرکے دربار بنانے کے خلاف کارروئی کرتے ہوئے جعلی پیر کو گرفتار کرکے تھانہ افضل پور بھیج دیا جبکہ دربار کے لیے رکھا گیا سامان ضبط کرلیا گیا۔

 

جدید تر اس سے پرانی