سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)سب ڈویژن سماہنی کھمباہ سبز پیر بلاک کے سرسبز جنگلات میں کسی ماحول دشمن عناصر نے آگ لگا دی

 


سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)سب ڈویژن سماہنی کھمباہ سبز پیر بلاک کے سرسبز جنگلات میں کسی ماحول دشمن عناصر نے آگ لگا دی سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)سب ڈویژن سماہنی کھمباہ سبز پیر بلاک کے سرسبز جنگلات میں کسی ماحول دشمن عناصر نے آگ لگا دی گڑھا وینساں کے قریب سونا ویلی روڈ کنارے پبلک پارک کے قریب سے جنگلات میں لگنے والی آگ نے تجارتی مرکز چوکی کے اس پار عقبی جنگلات کے وسیع رقبہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا چیڑ کے دیو ہیکل قیمتی لکڑ کے حامل درختوں شجر کاری و قدرتی طور پر پروآن چڑھنے والے نوخیز پودہ جات سمیت نایاب جنگلی حیات جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے سونا ویلی جنگلات اہلکار کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ اگ جنگلات میں رہائش پذیر بکروال قبیلے کے بچوں نے لگایی ہے محکمہ جنگلات کے اہلکاران و سول سوسائٹی آگ پر قابو پانے کیلئے مصروف عمل تاہم ابھی تک آگ کی جنگلات کے مزید رقبہ پر پیش قدمی جاری۔۔۔ گڑھا وینساں کے قریب سونا ویلی روڈ کنارے پبلک پارک کے قریب سے جنگلات میں لگنے والی آگ نے تجارتی مرکز چوکی کے اس پار عقبی جنگلات کے وسیع رقبہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا چیڑ کے دیو ہیکل قیمتی لکڑ کے حامل درختوں شجر کاری و قدرتی طور پر پروآن چڑھنے والے نوخیز پودہ جات سمیت نایاب جنگلی حیات جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے سونا ویلی جنگلات اہلکار کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ اگ جنگلات میں رہائش پذیر بکروال قبیلے کے بچوں نے لگایی ہے محکمہ جنگلات کے اہلکاران و سول سوسائٹی آگ پر قابو پانے کیلئے مصروف عمل تاہم ابھی تک آگ کی جنگلات کے مزید رقبہ پر پیش قدمی جاری۔۔۔

جدید تر اس سے پرانی