اسلام آباد آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی صدر مملکت آصف علی زرداری کی جلد صحت یابی کے لیے دعا اور نیک تمناؤں کا اظہار


اسلام آباد 
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی صدر مملکت آصف علی زرداری کی جلد صحت یابی کے لیے دعا اور نیک تمناؤں کا اظہار

صدر آصف علی زرداری کی مکمل شفایابی کے لیے دعا گو ہیں، وزیراعظم۔آزادکشمیر 

صدر آصف علی زرداری پاکستان کے دور اندیش اور سینئر سیاسی رہنما ہیں،چوہدری انوارالحق 

کشمیری قوم کی دعائیں اور نیک تمنائیں صدر آصف علی زرداری کے ساتھ ہیں، وزیراعظم آزادکشمیر 

اللہ پاک صدر مملکت آصف علی زرداری کو جلد صحت یاب کرے ،چوہدری انوارالحق

 

جدید تر اس سے پرانی