امپھال: شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور میں پیرا ملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے قافلے کی ایک گاڑی میں آگ لگ گئی۔

امپھال: شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور میں پیرا ملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے قافلے کی ایک گاڑی میں آگ لگ گئی۔
ضلع امپھال میں بی ایس ایف کی ایک گاڑی میں آگ لگ گئی جس سے گاڑی میں موجود گولہ باردد پھٹ گیا۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ گاڑی میں گیس سلینڈر بھی تھے ۔ دھماکوں کو آواز دور دور تک سنی گئی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ فنی خرابی یا چنگاری سے لگی ہے۔ تاہم ابھی تک آگ لگنے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
دریں اثنا بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے اہلکار مہادیو دادا نذیرنے ضلع کے انڈا پور میںایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گیا۔

جدید تر اس سے پرانی