سماہنی،بھمبر(بیورو رپورٹ)امیدوار اسمبلی حلقہ سماہنی راجہ خوشنود اعظم خان سے ان کی رھائشگاہ نمبردار ھاوس ڈب سندوعہ میں چیف ایگزیکٹو ایشاء کارگو چوہدری محمد مقصود،چوہدری محمد رشید اور چوہدری محمد محبوب کی تفصیلی ملاقات

اس موقع پر شرکاء وفد چوہدری محمد مقصود،چوہدری محمد رشید،چوہدری محمد محبوب نے امیدوار اسمبلی حلقہ سماہنی راجہ خوشنود اعظم خان پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ جنرل الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا اس موقع پر آمدہ الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے نئی ٹھوس و جامع حکمت عملی مرتب کرنے پر اتفاقِ کیا گیا اس موقع پر شرکاء کے مابین ازاد خطہ کی مجموعی تازہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر دو طرفہ تبادلہ خیال کیا گیا باہمی دلچسپی کے امور بھی زیر بحث آئے اس موقع پر امیدوار اسمبلی حلقہ سماہنی راجہ خوشنود اعظم خان نے جملہ شرکاء کی تشریف آوری کا صمیم قلب سے شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

جدید تر اس سے پرانی