بھارتی پولیس نے دہلی میں کشمیری نوجوان گرفتار کر لیا

 

نئی دہلی : بھارتی پولیس کے سپیشل سیل نے دارالحکومت نئی دہلی سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیاہے۔
 شبیر احمد لون نامی نوجوان کو بھارتی پولیس نے دارالحکومت کے علاقے غازی پور میں ایک چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے ایڈیشنل سی پی پرمود کشواہ نے گرفتاری کی تصدیق کی اور دعویٰ کیا کہ گرفتار شخص گزشتہ سال نئی دہلی میںمیٹرو پوسٹر کیس میں ملوث ہے۔بھارتی پولیس کا دعویٰ ہے کہ شبیر سلیپر سیل کا رکن ہے اور اس نے متعدد مقامات پر بھارت مخالف پوسٹرز چسپاں کیے ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی