سماہنی،بھمبر(بیورو رپورٹ) مرکزی ممبر مجلس عاملہ و سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ضلع بھمبر کیپٹن ریٹائرڈ راجہ خان ندیم خان کی زیر سرپرستی ان کی رھائشگاہ خان ھاؤس تونین کڈیالہ میں مقامی عمائدین کی آئندہ الیکشن کے حوالے سے مشاورتی میٹنگ کا انعقاد

 



سماہنی،بھمبر(بیورو رپورٹ) مرکزی ممبر مجلس عاملہ و سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ضلع بھمبر کیپٹن ریٹائرڈ راجہ خان ندیم خان کی زیر سرپرستی ان کی رھائشگاہ خان ھاؤس تونین کڈیالہ میں مقامی عمائدین کی آئندہ الیکشن کے حوالے سے مشاورتی میٹنگ کا انعقاد اس موقع پر گاہی،اغواڑ،چیکڑی پر مشتمل نمائندہ وفد ممبر لوکل کونسلر راجہ فیصل فرید،سیاسی و سماجی شخصیات راجہ محمد زبیر،راجہ نعیم،راجہ محسن و دیگر شریک ہوئے مجموعی تازہ سیاسی صورتحال اور آئندہ الیکشن کے حوالے سمیت مختلف امور پر دو طرفہ تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر نئے ووٹران کے اندراج کے حوالے سے جامع حکمت عملی مرتب کی گئی اس موقع پر لیگی شخصیت کیپٹن ریٹائرڈ راجہ خان ندیم خان نے جملہ شرکاء کی تشریف آوری کا صمیم قلب سے شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

جدید تر اس سے پرانی