سماہنی،بھمبر(بیورو رپورٹ)سابق صدر کشمیر پریس کلب سماہنی رجسٹرڈ راجہ فیاض احمد کی بھتیجی اور پٹواری نیاز احمد کی بیٹی کی نماز جنازہ آبائی علاقے چدرون میں ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ کے اجتماع میں چیئرمین راجہ حسام جہانگیر ایڈووکیٹ ، راہنما مسلم لیگ ن راجہ رزاق کشمیری ، سابق ایڈمنسٹریٹر راجہ غلام ربانی، سابق امیدوار ضلع کونسل زبیر اصغر ایڈووکیٹ ،سابق صدر بار ایسوسی ایشن چوہدری منیر اللّہ ایڈووکیٹ ،وائس چئیرمین راجہ زاہد ، سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد لطیف ، چوہدری محمد مقبول ، نائب تحصیلدار راجہ عبد القیوم ،فوڈ انسپکٹر چوہدری اویس عاشق ، صحافیوں راجہ محمد علی سونا، ایم زیر کشمیری ، چوہدری فضل الرحمان ، محبوب چوہدری ، سید شہاب عباس ، شجاعت اقبال ، نصیر احمد ، کامران خان ، راجہ منیر خان، راجہ عبد الشکور ،سمیت کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام علاقہ نے شرکت کی
سابق صدر کشمیر پریس کلب سماہنی رجسٹرڈ راجہ فیاض احمد کی بھتیجی اور پٹواری نیاز احمد کی بیٹی کی نماز جنازہ آبائی علاقے چدرون میں ادا کر دی گئی
blog mind set
0
Tags
آزاد کشمیر