سانبہ میں بھارتی فوجی کی خودکشی، پونچھ میں فوجی کی پراسرار موت

 

جموں:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اہلکار نے اپنے آپ کو پھانسی پر لٹکا کر خودکشی کرلی۔
بی ایس ایف کے ہیڈ کانسٹیبل ہری بابو نے ضلع سانبہ کے علاقے پنتھی میں قائم کیمپ کے اندر پھانسی لگا کر خودکشی کر لی ۔
دریں اثناءضلع پونچھ کے علاقے کرشنا گھاٹی میں بھارتی فوج کے اہلکارنایک تلک سنگھ کو پراسرار حالت میں مردہ پایاگیا ہے۔

جدید تر اس سے پرانی