دسپور : بھارتی ریاست آسام کے ضلع کاربی انگلونگ میں Sukhoi-30 MKI لڑاکا طیارے کے حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔
جیٹ طیارہ تربیتی مشن پر تھا اور یہ رہاٹ ایئر بیس سے تقریباً 60 کلومیٹر دور گر کر تباہ ہو گیا۔
ایک دفاعی ترجمان نے گوہاٹی میں کہا کہ طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا گیا ہے ۔ حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں